اوباش نے 7سالہ طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اوباش نے 7سالہ طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اوباش نے سات سالہ طالب علم کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ 50شمالی میں۔

 اسد نامی شخص نے سات سالہ عبداﷲ کو دھوکہ سے اپنے ڈیرہ پر لے جا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، اور فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کاروائی کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں