یوبی جی کا پائیدار مالیاتی پالیسی بنانے کا مطالبہ

یوبی جی کا پائیدار مالیاتی  پالیسی بنانے کا مطالبہ

کراچی (این این آئی)یونائٹیڈ بزنس گروپ (یو بی جی)کے صدر زبیرطفیل ودیگر رہنماؤں نے اسٹیٹ بینک کی۔

 جانب سے شرح سود میں صرف 2فیصدکمی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزید 3فیصد کمی کا مطالبہ کیا اورکہا کہ سود کی شرح کو سنگل ڈیجٹس میں لایا جائے اور ایک طویل مدتی، پائیدار مالیاتی پالیسی بنائی جائے ۔یو بی جی رہنماؤں نے کہا کہ انٹرسٹ ریٹ میں2فیصد کمی سے معمولی حد تک کاروبار کو ریلیف ملے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں