ایس ایس پی بن کر بلیک میلنگ،ملزم گرفتار

ایس ایس پی بن کر  بلیک میلنگ،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) جنوبی چھاؤنی پولیس نے ایس ایس پی بن کر شہریوں کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

بی کالونی پاشا چوک سے ندیم نامی جعلی ایس ایس پی کو گرفتار کیا گیا۔ملزم سے پنجاب پولیس کے جعلی ایس ایس پی اور حساس ادارے کے جعلی کارڈ برآمد ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں