غیرلائسنس یافتہ اسلحہ رکھنے والا پکڑا گیا

غیرلائسنس یافتہ اسلحہ  رکھنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)غیرلائسنس یافتہ اسلحہ رکھنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے ۔

علاقہ بکر منڈی پل پر پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مشکوک شخص کو روکنے کی کوشش کی تو وہ فرار ہوگیا جسے تعاقب کے بعد قابو کرلیا گیا۔ ملزم شاہ زیب کی تلاشی کے دوران پستول برآمد ہوا جو جانچ کے دوران غیرلائسنس یافتہ نکلا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں