جھوٹی کال کرنے والاپکڑاگیا

جھوٹی کال کرنے والاپکڑاگیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)واردات کی جھوٹی کال کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔

تھانہ باہلک کے علاقہ 605 گ ب میں سمیر نے پولیس کو کال کرکے واردات کی اطلاع دی جو بوگس نکلی۔ پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں