فرحان سعید اور عروہ حسین نے مداحوں کو بیٹی کا چہرہ دکھا دیا

فرحان سعید اور عروہ حسین نے  مداحوں کو بیٹی کا چہرہ دکھا دیا

لاہور(شوبزڈیسک ) معروف فنکار جوڑی، اداکارہ و گلوکارہ عروہ حسین اور ان کے شوہر، اداکار گلوکار فرحان سعید نے بیٹی کی پہلی جھلک اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی۔۔۔

یہ ویڈیوز اس فنکار جوڑی کے بیرونِ ملک ایوارڈ شو میں شرکت کے سلسلے میں بنائی گئی ہیں۔عروہ اور فرحان سعید کی ویڈیوز میں نا صرف لندن کے خوبصورت مناظر دیکھے جا سکتے ہیں بلکہ اس جوڑی نے پہلی بار اپنی بیٹی کا چہرہ بھی واضح طور پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں