شادی کیلئے امریکی یا برطانوی کی تلاش،پاکستانی لڑکے پسند نہیں:اقرا وسیم

شادی کیلئے امریکی یا برطانوی کی تلاش،پاکستانی لڑکے پسند نہیں:اقرا وسیم

لاہور(شوبز ڈیسک)معروف ماڈل اقرا وسیم نے کہاہے کہ انہیں پاکستانی لڑکے پسند نہیں ہیں ،نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ شادی کیلئے امریکی یا برطانوی لڑکا تلاش کررہی ہیں۔

وہ بیرون میں مقیم پاکستانیوں سے شادی کرسکتی ہیں اور وہیں رہنا چاہتی ہیں۔اقرا وسیم نے شادی کیلئے شرط رکھی کہ بزنس مین لڑکے سے شادی کرنے کی خواہش ہے جو بلین ائیر (مالدار) ہو۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں