کال سنتے شہری کو مو بائل فون سے محروم کر دیا

کال سنتے شہری کو مو بائل  فون سے محروم کر دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کال سنتے شہری سے چھینا جھپٹی، موبائل فون سے محروم کردیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقہ میں نعمان نامی شہری موبائل فون پر کال سنتے ہوئے۔۔

 سڑک کنارے جا رہا تھا کہ اس دوران عقب سے آنے والے موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم ملزمان نے اس سے فون جھپٹ لیا اور رفو چکر ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں