دوران تفتیش ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

دوران تفتیش ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)دوران تفتیش ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ ماموں کانجن پولیس کی حراست میں زیر تفتیش ملزم نے ڈکیتی کی واردات کے دوران استعمال کیا گیا ۔۔

اسلحہ گھر میں چھپانے کا انکشاف کیا جو کہ پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں