ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

 ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرکے کرتب دکھانے والا منچلا پولیس کے قابو آگیا۔۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ ملت چوک کے قریب پولیس نے سلمان  کو قابو کرلیا ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں