دو بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

 دو بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر )واہنڈو کے محمد دین اور سلمان کو واپڈا کی مین کیبل کے ساتھ ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے ۔۔

گیپکو ٹیم نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر ان کے خلا ف مقدمات درج کروادئیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں