سیالکوٹ :حواکی بیٹی کو اوباش نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سیالکوٹ :حواکی بیٹی کو اوباش  نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) حواکی بیٹی کو اوباش نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔۔

۔تھانہ اگوکی کے علاقہ بھاگووال اعوان میں اصغر کی جواں سال بیٹی کو عامر نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں