شوہر کو قتل کرنیوالی سزایافتہ عدالتی مفرو ر خاتون گرفتار
لاہور (کر ائم رپو رٹر)جو ہر ٹا ئو ن کے علا قے میں گھریلو جھگڑے کی بنا پر شوہر کو قتل کرنے والی 25سال سزا یافتہ عدالتی مفرور بیوی کو گرفتار کر لیا گیا۔
نازیہ بی بی نے 2021 میں بیٹے کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو قتل کر دیا تھا، نازیہ بی بی سزا سنتے ہی پولیس کو چکمہ دے کر عدالت سے رفوچکر ہو گئی تھی۔