ہیوی وہیکل ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں لانے والا گرفتار

 ہیوی وہیکل ممنوعہ اوقات میں  رہائشی علاقے میں لانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقا ت میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ملت چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے ڈرائیور کوحراست میں لیکر اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں