شازیہ منظور کی امریکا اور کینیڈا میں پذیرائی

شازیہ منظور کی امریکا  اور کینیڈا میں پذیرائی

واشنگٹن(شوبزڈیسک)معروف گلوکارہ شازیہ منظور ورلڈ ٹور پر کینیڈا میں شاندار پرفارمنس کے بعد اب امریکا میں میوزیکل کنسرٹ شوز میں حصہ لے رہی۔۔۔

 جبکہ ان کا نیا ویڈیو سونگ زمانہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا۔ ان کے نئے گیت زمانہ کو سننے والوں کی تعداد لاکھوں تک پہنچ گئی۔انہوں نے کینیڈا کے مختلف شہروں میں پرفارمنس کرنے کے بعد اب امریکا کا رخ کرلیا اورڈیلاس، واشگٹن اور ہوسٹن سمیت دیگر شہروں میں میوزک کنسرٹ شوز میں حصہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں