عراق میں 100 نومولود بچوں کا نام نصراللہ رکھ دیا گیا

 عراق میں 100 نومولود  بچوں کا نام نصراللہ رکھ دیا گیا

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں 100 نومولود بچوں کا نام نصراللہ رکھ دیا گیا۔27 ستمبر کوبیروت میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد ۔۔۔

عراق میں ان کے اعزاز میں نومولود بچوں کے نام رکھنے کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے ۔عراق کی وزارت صحت کے مطابق حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ملک بھر میں تقریباً 100 نومولود بچوں کانام نصراللہ رجسٹرڈ ہوا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں