اراضی تنازع پر فائرنگ،شہری زخمی

 اراضی تنازع پر فائرنگ،شہری زخمی

قصور( نمائندہ دنیا،خبر نگار)سرحدی گاؤں رجی والا میں زمین کے تنازع پر آصف،امانت علی اور محمد نوید وغیرہ نے فائرنگ کر کے ظفر اقبال کو زخمی کر دیا ۔ریسکیو ٹیم نے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس تھانہ گنڈاسنگھ والا نے مقدمہ درج کرلیا ۔

سرحدی گاؤں رجی والا میں زمین کے تنازع پر آصف،امانت علی اور محمد نوید وغیرہ نے فائرنگ کر کے ظفر اقبال کو زخمی کر دیا ۔ریسکیو ٹیم نے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس تھانہ گنڈاسنگھ والا نے مقدمہ درج کرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں