بگ باس امیدوار عدنان شیخ کی بہن نے بھابھی کی تصاویر لیک کردیں

بگ باس امیدوار عدنان شیخ کی بہن نے بھابھی کی تصاویر لیک کردیں

ممبئی(شوبزڈیسک)بھارت کے مقبول ریئلٹی شو ‘بگ باس’ او ٹی ٹی سیزن 3 میں شریک امیدوار اور سوشل میڈیا اسٹار عدنان شیخ کی بہن نے اپنی بھابھی کی تصاویر لیک کردیں۔

ٹک ٹاک کے ذریعے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے بھارتی انفلوئنسر عدنان شیخ نے حال ہی میں اپنی دیرینہ دوست سے شادی کی ہے جس کا نام عائشہ شیخ ہے۔ عدنان شیخ کی ناراض بہن عفت شیخ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی سٹوری میں بھابھی عائشہ کی تصاویر لیک کیں اور دعویٰ کیا کہ اُن کی بھابھی ہندو تھیں لیکن اب اسلام قبول کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں