خواتین سے چھیڑ چھاڑ ،لڑکے گرفتار

خواتین سے چھیڑ چھاڑ ،لڑکے گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے راہ چلتی خواتین کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے والے اوباش لڑکے گرفتار کرا دیئے ۔

 خاتون اپنے شوہر، بیٹے اور رشتہ دار خاتون کے ساتھ رات کے وقت گھر واپس جارہی تھی۔ خاتون نے بتایا کہ چند اوباشوں نے ان کا راستہ روکا، بدتمیزی کی اور انہیں ہراساں و پریشان کیا،شور مچانے پر ملزموں نے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں