جوان سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغوا کرلیا

جوان سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) جوان سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے اسماعیل ٹائون میں غلام رسول نامی شہری کی 17 سالہ بیٹی نایاب کو ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 جوان سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے اسماعیل ٹائون میں غلام رسول نامی شہری کی 17 سالہ بیٹی نایاب کو ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں