ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا

ملزم کو حراست میں  لیکر اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ صدرکے علاقے ستیانہ روڈ مچھلی فارم چوک کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ملزم طارق عزیز کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی لینے پر اسکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ صدرکے علاقے ستیانہ روڈ مچھلی فارم چوک کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ملزم طارق عزیز کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی لینے پر اسکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں