انٹر سیک سعودی عرب میں 3پاکستانی کمپنیوں کی شرکت

انٹر سیک سعودی عرب میں 3پاکستانی کمپنیوں کی شرکت

کراچی(این این آئی) انٹر سیک سعودی عرب نمائش میں3پاکستانی کمپنیوں کی شرکت کی۔تین روزہ نمائش اور۔

 کانفرنس میں 32 سے زائد ممالک کی نمائندگی کرنے والے 310 سے زیادہ نمائش کنندگان نے شرکت کی ۔ پاکستان سے ماسٹر ٹیکسٹائل ملز، فاروق گارمنٹس اور نیشنل الیکٹرانکس کمپلیکس (نیکوپ) نے انٹر سیک سعودی عرب 2024 میں شرکت کی اور پاکستانی کمپنیوں نے اپنی مختلف جدید مصنوعات کی نمائش کی اور مختلف ممالک سے خریداروں کو متوجہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں