نوسربازوں نے شہری کو نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا

نوسربازوں نے شہری کو نقدی  اور موبائل فون سے محروم کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے شہری کو نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے جیل روڈ امباں والی پُلی موڑ کے۔۔۔۔

 قریب نامعلوم نوسربازوں کی جانب سے ناصر اقبال نامی شہری کو روک کر اس سے موبائل اور نقدی ہتھیالی اور دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں