منشیات فروش کو حراست میں لیکر ڈیڑھ کلو چرس برآ مد کر لی

منشیات فروش کو حراست میں  لیکر ڈیڑھ کلو چرس برآ مد کر لی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)منشیات فروش کو حراست میں لیکر ڈیڑھ کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔

تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے فیض آباد چوک میں کار روائی کرتے ہوئے شہزاد نامی منشیات فروش کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران 1500 گرام سے زائد چرس برآمد ہونے پر اسکے حواست میں لے کر مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں