جھوٹی کال کرنے والا گرفتار

 جھوٹی کال کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساندل بار کے علاقے امین پور بنگلہ کے قریب پولیس نے ملزم فاروق کو حراست میں لے لیاگیا۔ جس کی جانب سے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہ کیا گیا ۔

تھانہ ساندل بار کے علاقے امین پور بنگلہ کے قریب پولیس نے ملزم فاروق کو حراست میں لے لیاگیا۔ جس کی جانب سے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہ کیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں