بجلی چوری میں ملوث شہری کیخلاف مقدمہ درج

بجلی چوری میں ملوث  شہری کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے گلستان کالونی میں فیسکو ٹیموں کی۔۔۔

 جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران بابر نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایاگیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں