سابقہ رنجش،مخالفین نے شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

سابقہ رنجش،مخالفین نے شہری  کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 244رب میں گل عباس نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرلیاگیا اور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں