پیرمحل میں چوری کی وارداتیں

پیرمحل میں چوری کی وارداتیں

پیرمحل (نمائندہ دنیا )چوری کی تین وارداتوں میں شہری لاکھوں سے محروم ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم ملزمان غوثیہ آباد پیرمحل کے رہائشی امان اللہ کے گھر کے باہر سے موٹرسائیکل۔۔۔

چک نمبر675گ ب کے رہائشی ذوالفقار خاں کے گھر سے نقدی 50ہزار روپے ، موبائل فون، طلائی زیورات دوتولے کل مالیت چھ لاکھ 55ہزار ، چک نمبر 752گ ب میں خلیل احمد کے زرعی رقبہ سے انور ٹر ، کھاد یوریا کل مالیت ایک لاکھ 3500روپے چوری کر کے لے گئے، پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں