شہری کوبوگس چیک دیدیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریلبازارکے علاقے میں قدیر نامی شہری کو ملزم عاطف نے کاروباری لین دین میں 64 لاکھ 55 ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا ۔۔
جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پرمقدمہ درج کرلیا ۔