دکان کے سامنے رکشہ کھڑا کرنے پر شہری کو تشدد کانشانہ بنا دیاگیا

دکان کے سامنے رکشہ کھڑا کرنے  پر شہری کو تشدد کانشانہ بنا دیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے سامنے رکشہ کھڑا کرنے پر شہری کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

 تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اختر نذیر نے پولیس کوبتایا کہ غلہ منڈی میں اسکی جانب سے ایک دوکان کے سامنے رکشہ کھڑا کیا گیا جس پر دکاندار نے طیش میں آکر اسے قابو کرلیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں