شادی شدہ خاتون ملازم سمیت اغواء

 شادی شدہ خاتون ملازم سمیت اغواء

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ساہیانوالہ کے علاقے میں شادی شدہ خاتون کو اسکے ملازم سمیت مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چکنمبر 20 ج ب میں اویس نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ اسکی اہلیہ اور ملازم کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں