شہری کا بجلی کا میٹر چوری

شہری کا بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاوّن کے علاقے ایڈن ویلی کے رہائشی مہران نامی شہری کی۔۔۔

 جانب سے پولیس کوبتایا گیا کہ اسکے گھرکے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں