7سالہ بچی کے اغوا کاملزم گرفتار

7سالہ بچی کے اغوا کاملزم گرفتار

لاہور (کر ائم رپو رٹر )7سالہ بچی کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔اچھرہ پولیس نے 15کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

  ملزم اللہ دتہ کو شاہ جمال دربار سے گرفتار کرلیا، جس نے پولیس کو تفتیش میں اعتراف کیا وہ ایک گھنٹے سے بچی کی ریکی کررہا تھا،سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو بچی علیزے کو اغوا کرکے لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ بچی اپنے والدین اور چچا کے ساتھ دربار پر فاتحہ خوانی کے لیے آئی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں