نوشہرہ ورکاں:حیدری چوک سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد
نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر،نمائندہ دنیا ) حافظ آباد روڈ حیدری چوک سے ڈھلو باشہ روڈ پر 50سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ، پاس ہی موٹر سائیکل پڑی تھی جس سے لگتا ہے موت موٹرسائیکل گرنے سے ہو ئی، ریسکیو 1122 نے لاش ہسپتال منتقل کر دی۔
حافظ آباد روڈ حیدری چوک سے ڈھلو باشہ روڈ پر 50سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ، پاس ہی موٹر سائیکل پڑی تھی جس سے لگتا ہے موت موٹرسائیکل گرنے سے ہو ئی، ریسکیو 1122 نے لاش ہسپتال منتقل کر دی۔