اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ،ساتھی گرفتار

اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ  دیتے ہوئے فرار ،ساتھی گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے چکنمبر 293رب میں پولیس نے اشتہاری ملزم مشرف کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرارہوگیا پولیس نے اسکے ساتھی رمضان کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے چکنمبر 293رب میں پولیس نے اشتہاری ملزم مشرف کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرارہوگیا پولیس نے اسکے ساتھی رمضان کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں