اوقات کار کی خلاف ورزی پرڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

اوقات کار کی خلاف ورزی  پرڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے شوگر پھاٹک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا، جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں