شہری کا بجلی کا میٹر چوری

شہری کا بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرکے علاقے یوسف ٹاوّن کے رہائشی اکبر علی نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

شہری کا بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرکے علاقے یوسف ٹاوّن کے رہائشی اکبر علی نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں