نامعلوم چور شہری کا بجلی میٹر لے اڑا

نامعلوم چور شہری کا بجلی میٹر لے اڑا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور شہری کا بجلی میٹر لے اڑا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ پیپلزکالونی نمبر2 میں اسامہ طاہر نامی شہری کے گھر کے۔۔

 باہر سے نامعلوم چور رات کی تاریکی میں تار کاٹ کر بجلی کا میٹر چوری کرکے لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں