بوگس نمبر پلیٹس،3گرفتار

بوگس نمبر پلیٹس،3گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس نے موٹرسائیکلوں پربوگس نمبر پلیٹیں لگا کر گھومنے والے یاسر،محمد آصف،اسرارکو گرفتار کر کے ۔۔

ا ن کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں