ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیاگیا

ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے بائووالا میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ملزم شاہد کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے بائووالا میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ملزم شاہد کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں