شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے رحمان پورہ کے رہائشی ارسلان نے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ ملزموں کی جانب سے اسکی شادی شدہ ہمشیرہ کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیااور نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کانشانہ بھی بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔