کمالیہ:34لاکھ خرد برد،مقدمہ درج

کمالیہ:34لاکھ خرد برد،مقدمہ درج

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )امانت میں خیانت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق زبیر مشتاق نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی۔۔۔

 کہ ملزمان عبدالرحمن وغیرہ نے فصل اجناس مکئی اور گندم وغیرہ 34لاکھ 21ہزار روپے بطور امانت لے کر رقم واپس نہ کی اور رقم خرد بر د کرکے امانت میں خیانت کی ۔پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں