ٹرک پر اوور لوڈنگ ،شہری کو حراست میں لے لیاگیا

ٹرک پر اوور لوڈنگ ،شہری  کو حراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے رندھاوا چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ جو ٹریفک حادثے کا سبب بھی بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔

ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے رندھاوا چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ جو ٹریفک حادثے کا سبب بھی بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں