کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے فو ن چھین لیا

کال سنتے ہوئے جانے  والے شہری سے فو ن چھین لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے جھپٹا مار کر موبائل فون چھین لیاگیا۔

تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے ڈی گرائونڈ کے قریب عرفان نامی شہری کی موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جارہا تھا کہ اس دوران موٹرسائیکل سوار ملز موں کی جانب سے جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں