گھر کے باہر بیٹھے لڑکے کو فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا

گھر کے باہر بیٹھے لڑکے کو  فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر بیٹھے لڑکے کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 فاروق نے پولیس کو بتایا کہ اسکا بھتیجا اپنے دوستوں کے ہمراہ گھر کے باہر موجود تھا کہ اس دوران ملز موں کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر دھاوا بول دیاگیا اور فائرنگ کردی گئی۔ جس سے اسکے بھتیجے کا دوست ذیشان فائرنگ کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں