اسلحہ کی نمائش پر شہری گرفتار

اسلحہ کی نمائش پر شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔ گلبرگ کے علاقے نڑوالا رو ڈ پر پولیس نے ملزم احمد کو حراست میں لے لیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔ گلبرگ کے علاقے نڑوالا رو ڈ پر پولیس نے ملزم احمد کو حراست میں لے لیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں