شادی شدہ خاتون اغوا

شادی شدہ خاتون اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے عثمان ٹائون میں شہباز کی اہلیہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر گھر سے اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے عثمان ٹائون میں شہباز کی اہلیہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر گھر سے اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں