جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔ میراں والا چوک میں پولیس نے موٹرسائیکل سوار اظہر کو روک کر چیک کیا۔ جس نے جعلی نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔

موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔ میراں والا چوک میں پولیس نے موٹرسائیکل سوار اظہر کو روک کر چیک کیا۔ جس نے جعلی نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں