قتل کیس کے ملزم کو عمر قید،5 لاکھ جرمانہ

قتل کیس کے ملزم  کو عمر قید،5 لاکھ جرمانہ

لاہور(عدالتی رپورٹر)ایڈیشنل سیشن اسد حفیظ نے قتل کیس کے ملزم محمد کاشف عرف کاشی کو عمر قید اور5لاکھ جرمانے کی سزاسنادی،ملزم نے سر میں ڈنڈا مار کر خدیجہ یاسین کو جان سے مارا تھا۔

ایڈیشنل سیشن اسد حفیظ نے قتل کیس کے ملزم محمد کاشف عرف کاشی کو عمر قید اور5لاکھ جرمانے کی سزاسنادی،ملزم نے سر میں ڈنڈا مار کر خدیجہ یاسین کو جان سے مارا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں