شادی شدہ خاتون اغوا

شادی شدہ خاتون اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے محلہ گارڈن کے قیصر نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اسکی اہلیہ اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے محلہ گارڈن کے  قیصر نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اسکی اہلیہ اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں